انجد لگدے چن ماہیا نویں سجن بنا لائے نی ،اس کو ایک نابینا گلو کار نے گایا ہے اور اس کی شہرت میں کافی اضافہ ہوا ہے 2018 کے آغاز میں اس گانے کو پھر سے مقبولیت حاصل ہے اس گانے کو سمیع اللہ نعیمی گلوکار نے گایا ہے اور اس کی مووی خان بلوچ موویز اینڈ پروڈکشن نےبنائی ہے تو چلیں اس گانے کو سنتے ہیں ۔اگرگانا اچھا لگے تو پلیز شئیر ضرور کریں ۔ شکریہ۔
No comments:
Post a Comment
Thanks For Comment We Will Contact Within 24Hrs .